نئی دہلی 24 دسمبر ( ایجنسیز) نر یند ر مو دی حکو مت نے سا بق و زیر اعظم ا ٹل بہا ری وا جپا ئی اور ما ہر تعلیم مد ن مو ہن مالویا کو بھا ر ت ر تن دینے کے ا علا ن کا امکا ن ہے جو کہ 25 دسمبر کو کیا جا ئے گا ۔ حکو مت نے لیڈ ر ا ٹل بہا ری وا جپا ئی کی 25 دسمبر
کو سالگر ہ کے دن اعلا ن کر نے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ا س دن مر کزی حکو مت نے good governance day کے طو ر پر منا نے کا فیصلہ کیا ہے ۔ مسٹر مو دی کے زیر صد ارت بی جے پی کے بڑ ے لیڈ روں نے بھا ر ت ر تن دینے کے سلسلہ میں میٹنگ منعقد کی ۔ اس میٹنگ میں ا رو ن جیٹلی ‘ سشما سو راج ‘ نتن گڈ کری ‘ ر ا جنا تھ سنگھ اور امت شا ہ نے شر کت کی ۔